@minha57112: کیونکہ کچھ لوگ صرف خوشیاں نہیں چھینتے بلکہ انسان کے دل کا سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ ان کی باتوں، رویّوں اور بے حسی کے زخم وقت کے ساتھ تو بھر جاتے ہیں، مگر ان کے نشان ہمیشہ دل میں باقی رہتے ہیں۔ ایسے لوگ زندگی میں اندھیروں کی طرح آتے ہیں، مسکراہٹوں کو خاموشی میں بدل دیتے ہیں اور انسان کو اپنی ہی ذات سے دور کر دیتے ہیں۔ اس لیے بعض اوقات فاصلہ ہی سب سے خوبصورت فیصلہ ہوتا ہے، کیونکہ ہر ملاقات ضروری نہیں ہوتی اور ہر رشتہ نبھانا بھی لازم نہیں۔ کھ لوگوں کو صرف یادوں تک محدود رکھیں #fypシ゚viral #createsightinsight #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #unfreezed_my_id_tiktok #frypgシ

〆一ᴍɪɴʜᴀ🥀
〆一ᴍɪɴʜᴀ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 06:09:46 GMT
2350
131
3
8

Music

Download

Comments

user3075191103805
ان اللّٰہ ھوالسمیع البصیر :
ha🥺
2026-06-29 19:38:09
0
maherzadi632
🦋ہــم تــم :
🥰🥰🥰
2026-06-28 11:33:38
0
samith8792
🇭🇲 🧞‍♀️pawan 🧞‍♂ karthik :
🩶
2026-06-29 07:33:10
0
To see more videos from user @minha57112, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About