میں منکر تھا عذابِ محبت کا ،اِبنِ نوح کی طرح
مجھ پر بھی عذابِ محبت بھیجا گیا، یعنی کہ تو..... 🖤🥀
2026-07-23 20:53:02
5
محرومِ محبت🥀 :
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا گیا شخص
کبھی دیکھا ہے تم نے جیت کی ہارا ہوا شخص
💔🔥
2026-07-18 05:30:47
3
꧁♛𝕀𝕥𝕫.𝕞𝕖 شاہ جی ♛꧂ :
caption plz
2026-06-28 15:42:44
0
🌸𝕳𝕬𝕴𝕯𝕰𝕽 𝕸𝕬𝕾𝕺𝕺𝕸🌸 :
جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا
ایسے میرے بخت میں ایک شخص نہیں آیا
2026-06-28 17:55:27
1
ADvocAte RAJ ⚖️ :
heyyy💖
2026-06-28 15:29:04
0
🥹 :
یعنی وہ دونوں سیلاب میں غرق ہوگئے
2026-08-06 03:59:35
0
جٹ :
🥺 hyyoyy
2026-08-03 16:10:22
0
🕊️ℬ𝒶𝓉ℴℴ𝓁𝒻𝓪𝓉𝒾𝓂𝓪ッ :
hayee 💔
2026-08-12 09:13:32
0
کنیزِ اہلیت ع💗🌚 :
*جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن*
*ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن*
*سچ کہا عشق میں نقصان دونوں کا ہوا*
*میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن 🍂🥀*
2026-07-04 07:17:15
2
Ruhum__06♥️ :
دھڑکن تھے، دعا تھے، میرے ہونے کا یقیں تھے
خوشبو کے محافظ تھے، محبت کے امیں تھے
دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے💔🙂
2026-06-28 08:53:29
2
⚡موسى خيل⚡ :
🥀
2026-07-13 22:35:22
0
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
🥺
2026-07-14 11:35:22
0
cobra clan 🥀🦋 :
@Hawa🥀🥀 💔
2026-07-01 04:41:01
0
Dream_Chaser 🍃 :
💔💔💔
2026-07-31 23:43:56
0
AWAIS ALI :
😔😔😔
2026-07-26 09:42:47
0
sibtain khan :
😳
2026-06-28 17:36:01
0
Tαʅحα 🌸 :
❤️🩹🫂
2026-06-28 16:21:33
0
N o م a ن c h :
🥺🥺🥺
2026-06-28 11:17:38
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
تم چلے گئے تو لگا
جیسے میرے اندر کچھ ٹوٹ کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا ہو۔
میں نے تمہیں روکنے کے لیے کوئی بھی راستہ نہیں چھوڑا تھا،
مگر شاید تم نے جانے کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا تھا۔
اور میں آخر تک
صرف یہ سمجھنے کی کوشش کرتا رہا
کہ غلطی کہاں ہوئی۔
آج بھی جب سب ہنستے ہیں
تو مجھے عجیب سا خالی پن محسوس ہوتا ہے۔
نہ جانے تمہارے بعد
ہر چیز میں ایک کمی کیوں رہ گئی ہے۔
میں نے تمہیں بھلانے کی بہت کوشش کی،
مگر کچھ چہرے
بھلانے کے لیے نہیں ہوتے
صرف یاد رہنے کے لیے ہوتے ہیں۔
اور تم انہی میں سے ایک ہو۔
2026-07-09 16:45:23
0
To see more videos from user @chirkut_5, please go to the Tikwm
homepage.