@syco6714: یا اللہ بھیج موسی کو پھر سے پھر فرعون پیدا ہو گئے ہیں۔۔۔🫥🙌🏻❤️🩹 ہاتھ لگاؤ، ڈر جائے گی... باہر نکالو، مر جائے گی۔ پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ الفاظ کب مچھلی کی مثال سے نکل کر ہماری بیٹیوں کی حقیقت بن گئے۔ کتنا افسوسناک ہے کہ آج ایک بیٹی کو بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ ڈر کر جیو، محتاط رہو، خاموش رہو خود کو بچاؤ... کیونکہ دنیا محفوظ نہیں۔ سوال یہ نہیں کہ بیٹیاں اتنی خوف زدہ کیوں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سا معاشرہ ہے جہاں معصوم بچیوں کو اپنی جان عزت اور تحفظ کی فکر بچپن ہی سے سکھانی پڑتی ہے؟ یہ وقت بیٹیوں کو مزید قید کرنے کا نہیں بلکہ بیٹوں کو انسانیت احترام اور کردار سکھانے کا ہے۔ جس دن عورت کو اپنے وجود سے نہیں، بلکہ درندہ صفت ... سوچ کو اپنے انجام سے ڈر لگنے لگے گا اسی دن معاشره واقعی مہذب کہلائے گا۔ ... بیٹی مسئلہ نہیں وہ سوچ مسئلہ ہے جو بیٹی کو خوف میں جینے پر مجبور کر دیتی 🫥🙌🏻❤️🩹😭ہے۔ Allah Sab larkio ki izzat mehfoz rakhay Ameeen🫥❤️🩹🙌🏻 #1millionaudition #fypシ #fyp #unfreezemyaccount #sadvibes🥀