@zouq.e.ishq5: بچپن میں ڈرایا جاتا تھا۔۔۔ کسی یہ یقین نہ کرنا۔۔۔ لوگ ہاتھ کاٹ کر باندھ دیتے ہیں ۔۔ اور بھیک منگواتے ہیں تم نے بھی وہی کیا۔۔۔ بہلا پھسلا کر محبت کی راہ پر لے آے۔۔ ہاتھ پاؤ کاٹ کر واپسی کا راستہ بند کر دیا ہے اب بھیک مانگوا رہے ہو۔۔۔ اپنی توجہ کی۔۔۔۔#sadlines #poetry #foryou #shahbaz92 #shahbu92