@zouq.e.iishq.official: محبوب۔۔۔!!! وہ شخص جس کے پاس اختیار ہے وہ چاہے تو ایک پل میں اپنی ایک خوبصورت آواز سے ایک پیار بھری نظر سے ایک اپنائیت کے اشارے سے آپکو بےانتہا خوش کردے اور اگر چاہے تو پل میں سخت لہجے سے ایک نفرت بھری نظر سے آپکے دل کے ٹکڑے کر دے۔۔۔۔۔۔!!! ہے عجب مزاج شخص وہ کبھی ہم نفس کبھی اجنبی کبھی چاند اُس نے کہا مجھے کبھی آسماں سے گِرا دیا۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
@💫𝒅𝒂𝒓𝒌 𝒍𝒐𝒗𝒆🖤:@چـــاند سی لـــڑکـــی 🌙✨:وہ ایسا چہرہ ہےکہ میرے چہرے سےتھکن کھنچتا ہے 🫠🌈✨
2026-06-28 12:08:33
2
Thar Cho :
بیچرک حسین حی لیکن میرا نہیں وہ کسی اور کا حی
2026-07-02 11:35:42
1
Hurain🌷 :
wah poetry
2026-07-02 19:09:43
0
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
nice 🙂
2026-06-28 18:38:23
0
Khan Naveed :
بعض رشتے اِتنے گہرے ہوتے ہیں کہ ان کے لیے دنیا کی ہر مثال چھوٹی پڑ جاتی ہے۔ دل کے قریب آنے والے کچھ لوگ کسی تعریف، کسی تشبیہ یا کسی پیمانے کے محتاج نہیں ہوتے، کیونکہ ہر مثال کہیں نہ کہیں ختم ہو جاتی ہے، مگر ان کی اہمیت ختم نہیں ہوتی۔
انسان جب کسی کو اپنی دنیا سے بھی زیادہ عزیز سمجھنے لگتا ہے تو وہ اسے چیزوں، لوگوں یا خوبصورتیوں سے نہیں تولتا، بلکہ اپنی خاموشیوں، اپنی دعاؤں اور اپنے اندر کی سب سے محفوظ جگہ میں رکھ دیتا ہے۔ وہاں محبت اظہار سے زیادہ احساس بن جاتی ہے، جہاں ساتھ ہونا ہی سکون ہے اور کھو دینے کا خیال بھی اندر ایک انجانی سی لرزش پیدا کر دیتا ہے۔
دل جانتا ہے کہ کچھ لوگوں کی قدر اس لیے بیان نہیں کی جا سکتی کیونکہ زبان ہمیشہ محدود رہتی ہے، جبکہ محبت کی گہرائی ہر لفظ سے کہیں زیادہ وسیع ہوتی ہے۔ اسی لیے سب سے سچا اعتراف شاید یہی ہوتا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسی چیز موجود نہیں جس کی مثال دے کر اس انسان کی اہمیت کو مکمل طور پر بیان کیا جا سکے۔
2026-07-07 19:28:01
1
Ali :
hum kese be naseeb log
2026-06-28 07:15:14
0
SARDAR 1 OF 1 :
so nice 🌿💗
2026-06-28 21:23:08
0
Wishi khan 👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-28 10:29:41
3
its_fatima_lk :
🥺
2026-06-28 08:23:47
1
🗡️⚔️🇵🇰MALANG🇫🇷⚔️🗡️ :
❤️❤️❤️
2026-07-27 14:49:58
0
🐎دانش میئو راجپوت 🐎 :
👍👍👍
2026-07-04 17:41:32
0
zaheer nawaz :
🥰🥰
2026-07-01 17:41:32
0
💔رحیم 💔 A 💔 پردیس 💔 :
🌹🌹🌹
2026-07-01 16:05:33
0
💔رحیم 💔 A 💔 پردیس 💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 16:05:34
0
Alyas sony :
👌👌👌
2026-06-28 19:55:14
0
M ashraf MH ....AjEEB Tanhai :
🔥🔥🔥
2026-06-30 03:33:27
0
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-30 00:25:55
0
Aadish ali :
♥️♥️♥️
2026-06-29 15:16:32
0
Zaidi :
💯💯💯
2026-06-28 21:48:44
0
💔رحیم 💔 A 💔 پردیس 💔 :
💔💔💔
2026-07-01 16:05:37
0
Umar Mehar :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-25 18:31:36
0
sheena :
😊😊😊
2026-06-28 14:44:51
0
🤗روحواں_عشق💔 :
❤️❤️❤️
2026-06-28 13:00:35
0
Ali :
❤️❤️❤️
2026-06-28 07:14:27
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.