@moon__litsoul: پھر؟ پھر میں نے نفرت کرلی خود سے اپنی رحمدلی سے اپنے نرم دل سے اپنی اس محبت سے جو مجھے ہر بار میری تذلیل بھلا کر تمہارے درتک لے آتی تھی، پھر میں نے مان لیا کہ خامی تم میں نہیں خامی تو مجھ میں تھی، مجھے کس نے کہا تھا وفا کروں؟ کس نے کہا تھا تم پہ اپنا آپ لٹا دوں؟ کس نے مجھ سے محبت کی بھیک مانگی تھی، یہ تو میں تھا جو اپنی عزت نفس اپنی انا تم پر وارے بیٹھا تھا، تم تو بس مسکرا دیتی تھی اور میں اپنی دنیا وار دیتا تھا، میں تمہاری ایک ادا پہ کائنات ہار دیتا تھا، یہی تھا میرا جرم تم سے عشق بے پناہ عشق جس کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں اور تاقیامت بھگتو گا، وہ کہتے ہیں نا…. محبت جس بخش دے زندگانی نہیں موت پر ختم اس کی کہانی. #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #foryoupage #viralvideo
khud sa zada uss pa atbar kiya tha
yahi to galtii ha😞
2026-06-28 15:34:05
11
:) :
پھر ہم نے ان سے ملنا چھوڑ دیا😭💔
2026-06-30 12:44:42
6
𝐀𝐧𝐚𝐲𝐚_𝐡𝐞𝐫𝐞 :
Caption bruh 😶🫠
2026-06-29 20:55:00
11
🔥𝘿𝙖𝙧𝙫𝙚𝙨𝙝 👑 :
qk us kbhi Mara sa mohabbat ki hai ❤️🩹🙂
2026-06-28 21:27:13
7
❤️🩹•°𝑴°•ᥫ᭡ :
hyeeeeee 🥹
2026-06-29 15:26:29
6
𝒎𝒐𝒐𝒏 𝒍𝒊𝒈𝒉𝒕🌙🌝 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-06-29 14:04:30
13
عشاء♡ :
Caption?
2026-06-29 07:37:53
12
ʙᴀᴛᴏᴏʟ!🕷️ :
میں نے بھی شاید۔۔۔۔۔۔۔
2026-06-29 09:33:36
7
محترمہ🦢 :
Caption plzz
2026-06-29 05:59:05
13
Z*²🕷 :
unsay nafrat to nhi hoi bus khud say ho gai 🙂
2026-06-29 06:21:26
6
«عيــونصــامتـة»• :
nh our phir mene khud se muhbat kr lii 🤌🏻❤️
2026-06-28 18:46:37
5
𝐍𝐚𝐦𝐞 𝐦𝐚 𝐤𝐲 𝐫𝐤𝐡𝐚 𝐡 :
پھر؟
پھر میں نے اپنے من پسند شخص کو بھی جانے دیا!
2026-07-01 10:19:12
4
mari Jan 👀 :
seme yar 😭😭
2026-06-30 08:56:53
2
To see more videos from user @moon__litsoul, please go to the Tikwm
homepage.