@rafay5121: اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الٰہ الا اللّٰہ، محمد رسول اللّٰہ، علی ولی اللّٰہ، وصی رسول اللّٰہ و خلیفۃ بلا فصل。 اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، علی اللہ کے ولی ہیں، رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں اور بلا فصل خلیفہ ہیں، میں اپنے تمام جاننے والے اور رشتہ داروں دوستوں کو اس بات سے آگاہ کررہا ہوں کہ بندہ ناچیز عبدالرافع آج 9محرم الحرام1448ھ بروز جمعرات25جون 2026 مذہب اہلبیت ع فقہِ جعفریہ اثنا عشریہ شیعہ ہونے کا واضع اعلان کرتا ہے میں بلکل ہوش و حواس میں یہ بات ارض گزار ہوں ناچیز نے بھی جناب حُر علیہ السلام کے نقشِ قدم پر عمل پیرا ہوتے ہوۓ ائمہ معصومین بارہ امام علیہ السلام کو اپنا امام تسلیم کیا ہے اور یہ بھی واضع طور آگاہ کرتا جاؤں کہ میں یہ اپنے بولے تمام الفاظ کا خد زمہ دار ہوں، میرے اس واضع اعلان کے بعد آپ تمام احباب کے پاس اختیار ہے کہ آپ مجھ ناچیز سے تعلق رکھیں یا نہ رکھیں لیکن ناچیز یہ بات واضع کرچکا ہے کہ میں نے باقاعدہ طور پر مذہب اہلبیت علیہ السّلام اختیار کر لیا ہے، پروردگار میرے پچھلے تمام گناہ اور خطائیں معاف فرمائے اور آئندہ مرتے دم تک اہلیبت ع کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق و استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین، طالب دعا: عبدالرافع الحسینی سرگودھا