@jahangirptm1: ڈاکٹر دین محمد بلوچ بلوچستان کے ایک معروف بلوچ معالج، قوم پرست رہنما اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کی نائب صدر سمی دین بلوچ کے والد ہیں۔ وہ 28 جون 2009 کو خضدار سے سیکیورٹی ادارو نے لاپتہ کیا ہے، اور آج ان کی گمشدگی کو پورے 17 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ #sammideenbaloch #ReleaseDrDeenMohammad #ReleaseMahrangbaloch #byc #MahrangBaloch