@intazarmoat4: *لوگ کہتے ہیں جانے والوں کو بھلا دینا چاہیے،* *انہیں بتاؤ:* *وَكَيْفَ أَنْسَى مَنْ سَكَنَ القَلْبَ؟* *"میں اسے کیسے بھلا دوں جو میرے دل میں بستا ہو؟" 🍂💔*
bilkul mera b yahi hall hai sari sari Raat nhi so skti 😭😭😭
2026-06-29 03:29:19
17
7⃣8⃣6⃣جٹ گروپ شکرگڑھ7⃣8⃣6⃣ :
بے قدروں کو کبھی اپنا سایہ تک مت دو۔ جو لوگ تمہاری محبت، خلوص، وقت اور قربانی کی قدر نہ کر سکیں، انہیں دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ مت دو۔ کیونکہ جو شخص ایک بار تمہارے مخلص دل کی قیمت نہ پہچان سکا، وہ دوسری بار بھی تمہارے احساسات کی قدر نہیں کرے گا۔
اگر ایک دن وہ روئیں، چیخیں، تڑپیں یا اپنی غلطیوں پر پچھتائیں، تب بھی اپنے فیصلے پر قائم رہنا۔ ہر آنسو اخلاص کی دلیل نہیں ہوتا، اور ہر پچھتاوا ٹوٹے ہوئے اعتماد کو واپس نہیں لا سکتا۔ بعض اوقات انسان کو اپنی غلطیوں کا نتیجہ خود ہی بھگتنا پڑتا ہے، تاکہ اسے دوسروں کے درد کا احساس ہو۔
یاد رکھو، جس نے تمہاری موجودگی میں تمہاری قدر نہ کی، وہ تمہاری جدائی کے بعد صرف اپنی محرومی پر افسوس کرے گا۔ مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوگی، کیونکہ کچھ رشتے ایک بار ٹوٹ جائیں تو پھر پہلے جیسے نہیں بنتے۔
اپنی عزتِ نفس کو کسی کی دیر سے آنے والی ندامت پر قربان مت کرو۔ محبت تبھی خوبصورت ہوتی ہے جب اس میں احترام، اعتماد اور قدر موجود ہو۔ جہاں بے قدری ہو، وہاں خاموشی اختیار کر لینا ہی سب سے بڑا جواب ہے۔
اس لیے اپنی محبت، اپنا وقت اور اپنی وفاداری صرف اُن لوگوں کے لیے محفوظ رکھو جو تمہاری موجودگی کو نعمت سمجھتے ہوں، نہ کہ اُن کے لیے جو تمہیں صرف اس وقت یاد کریں جب وہ تمہیں کھو چکے ہوں۔
.
2026-06-29 19:36:08
7
Kausar :
sub sumbhalo jao hamary zindagy faltoo nahy
2026-06-29 15:38:38
3
🖤Tumse Muhbat Hai🖤 :
same sis😥😥😥😥😥
2026-06-28 17:51:23
7
finish :
hayyyyy muhabbat 😢
2026-06-29 03:56:04
6
Rashid Abbasi♥️♥️✅ :
:محبت کمزور دیلو کا کام نہیں جب یار جدا ہوتا ہے تو روح کانپ جاتی ہے
2026-06-28 17:34:06
12
Devil Rajpoot :
ترستی نظروں نے ہر پل تیرا ساتھ مانگا،،💔
ہر پل خیالوں میں اپ سے ملاقات مانگا،،🥺
جل گیا سارا زمانہ ہم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
جب ہم نے ہر دعا میں تیرا ساتھ مانگا،،❤️
2026-06-28 14:16:20
11
Ali Jan Arar :
namaz paro please sister g
2026-06-29 07:53:08
3
M Hussain :
log shi khte he Jo nhi he use bol Jao aage brho Zindagi buht pyri he 👌 allha pak ap ko sbr or himat de amen 🥰
2026-06-28 15:44:04
7
shakir ullah :
آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتے دیکھ کر ۔آنکھ کھلی تو احساس ہوا کے عشق سوتے ہوے بھی رلاتا ہے
2026-06-28 19:21:41
6
Amna Jan :
hyyyyy
2026-06-29 06:37:27
3
Shah G :
hayee
2026-06-28 19:43:37
4
Umar Ramzan :
2026-06-28 18:39:44
2
Monica Haroon :
aik din Mera bi yehi Hall tha .5 year .bohat muskal time tha . raju
2026-06-29 13:38:19
2
AlFateh Garage :
Omg.
2026-06-28 19:54:59
3
M Numan :
oy hoy
2026-06-28 19:50:50
3
Zawar Abbass Raza 313 :
Anso boht qeemti hoty hi inko bus nekalo to bus mola hussain A.s k gham phr mangna mola sey jo qesmat m nhi wo b mily ga .....
2026-06-28 20:47:41
3
Haroon Ahmad :
mere sath b eysa howa bht arsa ab Allah ka shkr h sabr aa gia hai , ab skoon m hon , Allah ka zikr kia kren sab theek ho jaye ga , abhi m akela hon koi tention nhi hai Allah pak ka karam hai, ap bhi zikr kro Allah ka fr theek ho jaen gi
2026-06-29 04:55:29
4
abdul hafeez666111 :
lajawab
2026-06-28 18:15:22
2
Arfan.Ali :
kya hua ji💕💕💕
2026-06-28 18:18:08
2
To see more videos from user @intazarmoat4, please go to the Tikwm
homepage.