@husbandwifereality: ایسے مرد پہ کوئی کیسے بھروسہ کرے۔ ۔۔ جو ناں عورت کو رکھ سکے نہ کبھی چھوڑنے پہ راضی ہو۔ ایسا مرد عورت کی جوانی ضائع کر دیتا ہے۔ اور فیصلہ نہیں کر پاتا کہ اسے کرنا کیا ہے ؟ ایسے مرد کے ساتھ عورت صرف ذہنی مریضہ بن سکتی ہے۔ اور کچھ نہیں#hasbandwife #foryoupage #foryou #tiktok #multan