@zaheersakander: اس کے جانے کے بعد کوئی خوشی خوشی نئی لگتی اگر کبھی اچھا لباس پہن لو تو فر خیال آتا ہے یہ کس کے لیے غلطی سے اگر چہرے پے کبھی چھوٹی سی سمایل آ جائے تو اس کے دیے آنسو یاد آ جاتے ہیں اینے کے سامنے خود کو دیکھ کے کے خود سے نفرت ہوتی ہے وہ اس لیے کیوں کے اس بےوفا کو ہم نے جو اپنے دل میں مقام دیا تھا وہ ہم کبی بھی کسی کو نہیں دے سکتے اور اس نے وہی ہمارے ساتھ کیا جو یزید نے کربلا میں کیا تھا میری دل سے دعا ہے اس کو بھی یزید کی طرح پچھتاوا ہو پر یزید کی طرح بعیت نہ ملے #unfrezzmyaccount #duet #foryoupage #kashmirgroup #vedioviraltiktok