@badshah_.9: میں نے تو صرف وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں لیکن تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا تھا کبھی فرصت ملے تو اپنے فیصلوں کا حساب ضرور کرنا... شاید تمہیں یاد آ جائے کہ تم نے وہ شخص کھو دیا تھا جو تمہارے ایک پیغام پر پوری دنیا بھلا دیتا تھا۔ میں تو وقت کے ساتھ خاموش ہو جاؤں گا، مگر میری محبت کا افسوس... شاید تمہیں عمر بھر خاموش نہ رہنے دے۔ کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی کبھی نہیں ہوتی... اور تم نے بھی شاید وہی نقصان کر لیا۔ 💔❤️🩹#pubgmobile #pubg #pubglover #pubglovers #pubgloverzzzzzz