@rangeralaniazi2: 🇵🇰 خراجِ عقیدت 🇵🇰 کراچی رینجرز کیمپ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں وطن کا دفاع کرتے ہوئے ہمارے بہادر جوان شہید ہو گئے۔ ہم اپنے ان بہادر ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #شہداء #پاکستان_رینجرز #خراج_عقیدت