پسندیدہ شخص والدین کی طرح ہوتا ہے
وہ بچھڑ جائے تو انسان یتیم ہو جاتا ہے😢
2026-08-07 18:14:33
366
Hubby ki shezadiii :
yar yaqeen kro ye azeyat meny bardahst ki hai jb mujhy kise ny beach Raha chora tha or mien uska intzar krti thi
2026-08-11 13:59:37
2
𝐷𝑎𝑛𝑖𝑦𝑎𝑙 𝑗𝑖 👑 :
میں کسی اور کی امانت ہوں۔
رولا دیا یار اس جملے نے۔🥹❤️🩹
2026-08-08 05:40:15
211
🥀Meri ZiNDAGi Hy TU 🥀 :
jab SBR a jata h to SB khtm ho jata h phr chahy koi block rhy ya unblocked fraq nh prta bad m WO chahy jitna bhe Acha bny uski nzron m apna mkam kho deta h .phr chah kr bhe wo mkam nh mil skta
2026-08-12 05:01:31
1
𝑨𝑳𝑰 𝑮𝑰𝑳𝑳 :
Yr ap msg kr k thora dill ka boj halka kr lety🥹
2026-08-11 07:35:16
0
❤️unknown 🔕 :
بچھڑے لوگوں کی باتیں ہیں دل چیر دیتی ہیں 😭
2026-08-08 07:23:17
86
🫰""سیال iBحsA,,, :
Bhai black ku kia tha phaly 🥺
2026-08-11 20:08:08
0
Arshad005 :
بھائئ ہمارا تو ابھی ریلیشن ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے تو پھر میں کیوں رونے لگ گیا ہوں🥺
2026-08-08 19:57:18
69
Haiqa :
فدا نہ ہوتے تو کیا ہوتے ان کی زلفوں سے بچ کر نکلے تو ان کی انکھوں نے گھیر لیا
2026-08-09 08:40:39
70
👸✨رانی Queen✨👸 :
Wo isi din k intazar mai thi k jo azeyat os ne 4 saal guzari wo azeyat ek he lamhy mai os shaks ki sari zindagi ki saza bana kar block kar dia
2026-08-09 09:56:49
53
Malik Asif Awan :
The end for the new beginning.
2026-08-12 16:43:09
0
rajputzadi1223 :
Mary sath AJ tak kisi nay bat nae ki
2026-08-11 08:53:27
13
💞Rubiii ❤️ :
aesi baty na post kia kro😳
2026-08-09 19:18:06
17
AWAN ZADA🇰🇷 :
hayeee
2026-08-11 15:34:22
2
꧁ঔৣ🖤☠︎ Shabir jutt❦☠︎🖤ঔৣ꧂ :
ہم دونوں ایک دوسرے کے سامنے برباد ہو رہے ہیں
2026-08-10 12:05:52
20
Rimsha :
ہائے اللہ۔ وہ دوبارہ محبت کا جاگنا بہت کرب دیتا ہے
2026-08-09 06:58:47
34
AsmaBatool :
کسی کے ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بھی اپنا ہی دکھ ہوتا ہے 💔💔شاہد کچھ تکلیفیں دیرپا اور ہمیشہ کے لیے ہمارے ساتھ رہتی ہیں
2026-08-10 13:13:58
11
👑 sʜᴀʜ sᴀᴀʙ 👑 :
لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ھے
کیا تم نے قرآن کی سورہ یوسف نہیں پڑھی؟
جس میں لکھا ہے
حضرت یوسف علیہ السلام کی جدائی حضرت یعقوب علیہ السلام کی آنکھوں کا نور لے گئی تھی 😰
2026-08-10 20:41:04
8
ملک صاحب❤ :
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا 😌
میں نے خود کو خود سے جدا ہوتے دیکھا 🫀
2026-08-08 19:39:10
7
(➳🅹🅰🅽.🅴 🅷🅰🅸🅳🅴🆁🆁💌) :
اسی لیے کہا ہے کسی نے پاس ہے تو قدر کر لو جب نہیں ہوگا تو روتے پھرو گے الحمدللہ میرے پاس ایک شخص ہے دعا کرنا ساری زندگی خوش رہیں ہم امین
2026-08-08 08:45:45
20
Abrar Mirza :
اس سے تو بہتر تھا اس کو بلاک ہی رہنے دیتے ہیں
2026-08-10 12:10:21
22
سیف خان :
وہ تمہیں چھوڑ کر نہیں گئے، میں نے انہیں تمہاری زندگی سے ہٹایا، کیونکہ میں وہ باتیں سن چکا تھا، جو تم نے نہیں سنیں۔"
بعض اوقات جن لوگوں کے جانے پر ہم ٹوٹ جاتے ہیں، وہی لوگ ہمارے لیے آزمائش ہوتے ہیں۔
اللہ جب کسی کو ہماری زندگی سے دور کرتا ہے، تو ہمیشہ سزا کے لیے نہیں، کئی بار حفاظت کے لیے بھی کرتا ہے۔
ہر جدائی نقصان نہیں ہوتی، کچھ جدائیاں نئی زندگی کا آغاز ہوتی ہیں۔
اس لیے ہر فیصلے پر صبر کرو، کیونکہ اللہ وہ جانتا ہے جو ہم کبھی جان ہی نہیں سکتے۔ 🤍
انتظار
2026-08-09 17:55:38
21
🌸 محمد عاشر 🌸 :
وہ پلٹ کر تو تیری سمت آنے والی نہیں ،،
وہ چاہتی ہی نہیں پھر سے رائیگاں ہونا ۔۔
2026-07-27 09:12:24
23
~ALONE RAHNJAA~ :
تم شباب عشق ہو میرا ۔میری جان۔
کبھی دیکھو تو سہی خود کو میری نظر سے۔M🥰🍂
2026-08-08 09:49:41
10
To see more videos from user @alikkhan441, please go to the Tikwm
homepage.