قر بان جاوں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب پر ایک ہزار سے ذاہد کتابیں لکھی ہیں۔
2026-06-29 09:49:46
27
Abdul basit cctv :
اور میں قربان جاؤں مفتی تقی عثمانی صاحب پر اس نے ایک کتاب لکھی ہے جس کی 45 جلدیں ہیں ابھی تک اس کے 20 جلدیں ا چکی ہیں باقی ابھی انا باقی ہے کمال ہو تو ایسا ہو
2026-06-29 16:23:53
13
Sohail Rana :
شادی پہ ہی لکھیہوں گی
2026-06-29 06:24:54
8
دست شفقت :
حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ نے دو سو سے زائد لکھا ہے
2026-06-29 17:55:51
7
Arooj Fatima :
book 1 : shadi part 1
book 2: shadi part 2
book 3: shadi part 3
book4: shadi part4
2026-07-01 07:56:53
1
NawaB Zada :
کوئی یہ کمنٹ مفتی صاحب تک پہنچا دے: میں نے بھی ایک کتاب لکھی خلافتِ راشدہ پر ۔۔ایک ڈیڑھ سال لگے لکھنے میں اور کئی ماہ لگے کرکشن میں لیکن اب پبلش کروانا ہے اسکو تو پیسے نہیں ہیں 😕😂
2026-06-29 10:56:34
3
Yasir Ali :
کون کون سی
2026-06-29 03:13:40
0
Hanzala RaJput 2595 :
kitaab Ka naam
2026-06-29 17:21:27
0
Azizullah :
مفتی طارق مسعود صاحب ان کتابوں کا نام بھی بتا دو شکریہ