@mfaheem0777: #foryouofficial.کراچی گلستان جوہر میں دہشت گرد حملہ ناکام پاکستان رینجرز کی بڑی کاروائی دہشت گرد جہنم واصل رینجرز جوانوں نے شہادت بھی حاصل کی پاکستان زندہ باد ملک کی دفاع کرنے والے تمام ادارے جو اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں اور شہادت حاصل کرتے ہیں پوری پاکستانی قوم کا ان کو خراج تحسین اور ان کی عظمت کو سلام 🇵🇰