@moon224882: وہ بھی چاند جیسا ہے۔خاموش ہے۔ بے حد حسین مگر دور سا،قریب ہوکر بھی دور لگتا ہے۔جیسے چاند۔۔جو نظر تو آتا ہے۔مگر چھوا نہیں جا سکتا۔کبھی کبھی کچھ لوگ زندگی میں ایسے ہی ہوتے ہیں۔دل کے بہت قریب مگر حقیقت میں ہمیشہ دور۔۔🌚🌝 • • • #🌚🌚 #🌚🙌🏻 #500k #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyp