@kashmir.digital: مظفرآباد میں کاروباری سرگرمیاں بحال۔۔! مدینہ مارکیٹ کے تاجروں نے عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہوئے مین بازار، خان مارکیٹ، کراکری بازار اور چکن شاپس سمیت متعدد کاروباری مراکز اتوار کے روز بھی کھول دیے۔ #kashmirdigital #news #newsupdates #foryou #viral