@adeelwrites_02: dost kuchh aur bhī haiñ tere alāva mire dost ka.ī sahrā mire hamdam ka.ī dariyā mire dost💔🥀 #adeelwrites_02 #ahmadfarazpoetry #BestPoetry #UrduShairi #urdupoetry

Adeel Writes
Adeel Writes
Open In TikTok:
Region: GB
Sunday 28 June 2026 09:51:11 GMT
7081
594
7
65

Music

Download

Comments

s.saqib09
ثاقب شفیق :
kia khny
2026-06-28 17:56:24
0
thehawk74
The Hawk...786 :
kmaaaaaal saen
2026-06-28 17:33:04
0
itx_s_moon366
★彡 Ꮇooɴ❽⓿❽❹ Sᕼ*ᘔY♛ 彡★ :
میں نے سنا ہے کہ دوست جنازوں کے وارث ہوتے ہیں۔ تم بھی میرے جنازے کے وارث بننا۔ جب میں مر جاؤں تو میری میت کے سر پر ہاتھ رکھ کر مجھے دلاسہ دینا، مجھے کندھا دینا، اور میرا کفن اپنے ہاتھوں سے لانا۔ میرے لیے جب مجھے لحد میں اتارا جائے تو تم اپنے ہاتھوں سے میرے کفن کو سیدھا کرنا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرنا۔ جب مجھے دفنا کر سب واپس لوٹ جائیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا۔ تمہیں تو پتا ہے نا کہ میں کتنا کمزور انسان ہوں، قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاؤں گا۔ پھر میری پہلی رات کی بخشش کے لیے دعائیں کرتے رہنا۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر لگانا، تاکہ جب بھی تم آؤ تو اس کی چھاؤں میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کر سکو۔ میری ہر چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا۔ اپنے دل میں میری جگہ کسی اور کو نہ دینا۔ مجھے اپنی صبح، دوپہر، شام بلکہ ہر گھڑی کی یاد میں شامل رکھنا۔ جب بھی کہیں جاؤ، میری قبر پر ہوتے جانا۔ میرے مرنے کے بعد مجھے تمہارے ہر دن کا انتظار رہے گا
2026-06-28 18:13:04
0
rao.rashid502
Rao Rashid :
👍👍👍
2026-06-28 20:27:09
1
itx___sabir__official
صابر حسین :
💔💔💔
2026-06-28 17:33:47
0
nasir_jamal_orakzai_0_9
nasir_jamal_orakzai_0_9 :
❤️❤️❤️
2026-06-28 09:57:53
1
muhammad.yasir5852
Muhammad Yasir :
so soft & hear touching
2026-06-28 21:04:22
1
To see more videos from user @adeelwrites_02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About