@cmkpksohailafridi42: عمران خان کی AI تصویر نے ہی اتنی مقبولیت حاصل کر لی، تو ذرا سوچیں جب خان صاحب خود عوام کے درمیان آئیں گے تو کیسا منظر ہوگا۔ ان شاء اللہ، فیصلہ عوام کریں گے۔ #cmkpksohailafridii #imrankhanpti #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #اڈیالہ_کے_سامنے_دھرنا #pti_zindabad