@akbaralikhan51214: ایک دن میرے والد نے مجھ سے کہا کہ بیٹا جب تمہاری جیب خالی ہو تو کوش کرنا لوگوں سے فاصلہ رکھ کے ملنا ورنہ لوگ تمہارے سادے سے سلام کا غلط مطلب نکال لیں گے کہ شاید کچھ مانگنے آیا ہے#poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok