@ayazen44: لڈو کی ایک چھوٹی سی گوٹی زندگی کا ایک بڑا فلسفہ سکھا جاتی ہے۔ جو گوٹی اپنے گھر کی حد میں محفوظ رہتی ہے۔۔۔ وہ ہر وار سے بچی رہتی ہے۔ اور اسی طرح عورت کا حقیقی حسن اس کی حیا، وقار،، کردار اور پردے میں پوشیدہ ہے۔ جو اپنے خاندان کی محبت، تربیت اور تحفظ کے حصار میں زندگی بسر کرتی ہے، اس کی عزت تک نہ گندی نظریں آسانی سے پہنچ پاتی ہیں، نہ بیمار سوچیں، نہ فتنوں کے قدم۔ پردہ صرف لباس کا نام نہیں، بلکہ شخصیت، عزت اور خودداری کی مضبوط ڈھال ہے۔ حیا وہ دولت ہے جسے نہ کوئی چور چرا سکتا ہے، نہ زمانہ چھین سکتا ہے۔ کیونکہ مضبوط قلعے صرف اینٹوں سے نہیں بنتے، بلکہ کردار، حیا اور تحفظ سے تعمیر ہوتے ہیں . . . . . . #fyp #foryou #viral #foryoupage #tiktokviral