@rida.hassan.45: جب تم کسی سے محبت کرو تو یہ مت سوچو کہ وہ تمہارے مقدر میں ہے یا نہیں، بلکہ اتنا سوچو کہ خدا نے اسے تمہاری دعا، تمہاری آزمائش یا تمہاری خوشی بنا کر بھیجا ہے۔ کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ آباد رہتے ہیں۔ محبت حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ کسی کے لیے خلوص سے دعا کرنے کا نام ہے۔ . . .#🥲💔🥀