یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا الله میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا الله تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا الله تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یاالله تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے الله میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲
ME TO MY SAIN
MS 🫵🏻🫶🏻sain
2026-06-29 04:39:57
1
پاگــــــــــــــــــــل لڑکا :
lakin ya to 20 September ko din hota ha
2026-06-28 15:43:36
2
Gujjar :
:یقین کریں وہ عشق بڑا کمال ہوتا ہے جس میں دونوں جانتے ہوں ... کہ ہم کبھی ایک نہیں ہو سکتے پھر بھی انتظار رہتا ہے پھر بھی فکر رہتی ہے ... پھر بھی محبت کم نہیں ہوتی وه شخص دل میں رہتا ہے .... مگر قسمت میں نہیں کچھ رشتے ملتے نہیں ... صرف محسوس ہوتے ہیں
2026-06-29 07:39:10
0
A ❤️ ka hun yarr 😍😍 :
اللہ تعالیٰ میری بیوی کو ہمیشہ خوش رکھے اور میرے پاس رکھے ☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️اللہ اس کی لمبی زندگی کرے