🕋:اے اللہ میں محمد فیضان علی تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-06-28 20:40:43
16
*🫠بنت حوا✨ ... ...* :
بے شک نصیب میں ہوگا تو ہاتھ سے جا کر بھی واپس آئے گا
یا اللہ میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں پلیز اللہ جی اسے میرا محرم بنا دے میں تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق اس سے نکاح کرنا چاہتی ہوں پلیز پلیز اللہ جی ہمارے گھر والے مان جائے تجھے واسطہ ہے تیرے محبوب کا محبوب کو میرا محرم بنا دے امین ثم امین 🤲😭🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-29 01:28:27
6
𝘼𝙮𝙚𝙨𝙝𝙖 𝘼❤️❤️❤️𝙕 :
𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 𝙢𝙤𝙡𝙖 𝙢𝙪𝙟𝙮 𝙢𝙚𝙧𝙖 𝙥𝙚𝙖𝙧 𝙢𝙚𝙡𝙖𝙙𝙮 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣
2026-06-28 11:01:20
2
saba :
Ameen sum ameen 🥰🥰🥰
2026-07-04 06:18:20
1
🎀🖤mHnDi artists🖤🎀 :
ameeeeeeeeen inshallah inshallah inshallah inshallah ameeeeeeeeen summa ameeeeeeeeen inshallah inshallah inshallah inshallah ameeeeeeeeen summa ameeeeeeeeen Mila dn Allah g bs bs vo AK shas Mila dn hmsha k Lia sb k r mjy b ameeeeeeeeen summa ameeeeeeeeen inshallah inshallah ameeeeeeeeen summa ameeeeeeeeen inshallah inshallah ameeeeeeeeen summa ameeeeeeeeen inshallah inshallah inshallah inshallah 😭😭😭🤲🤲🥺🥺🥺🥺🥺🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲💯💯💯💯😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭Mila dn SB ki muhbto ko unsy r mjy b ameeeeeeeeen summa ameeeeeeeeen inshallah inshallah
2026-06-30 10:06:12
1
حسنین کہتے ہیں :
40 لوگ مل کر آمین بولو میری شادی میری محبت سے ہو جائے پلیز 😥😢😴😴
2026-07-01 18:05:48
0
💖only 🥰may ❤️Jan H ❤️ :
Ameen summane Ameen 🤲🤲🤲🤲 I need 40 log bhi Dua karay
2026-07-02 04:46:06
0
it s chuzi 🥰 :
please 🙏 ya Allah pak muje zohaib dila de ma sb kuch krun gi jo ap ko psnd h bs ek bar muje zohaib dila de apne mehbob ke sdke please 🙏😭😭😭😭😭😭😭 Allah g
2026-06-29 05:37:58
3
♥️!Malik.WaqaS!♥️ :
امین
2026-07-22 03:07:14
0
Mughal sahab 48 :
Ameen sumameen@꧁࿇꧂:ان شاء اللہ آ مین ثم آمیـــــــــــــــــن 40 لوگ آمیـــــــــــــــــن 😭 کہتے جاؤ خدا کا واسطہ ہے سب آمین کہہ دو نہ جانے کس کی آمیـــــــــــــــــن قبول ہو جائے پلیز 🙏🏻😭
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲
2026-06-30 01:15:01
1
Baba Jani :
ya Allah milado na mughy us sy
2026-07-22 23:42:26
0
Rehman Balouch688 :
Hy Acha 🥺
2026-07-22 14:59:13
0
gg :
اللہ کا واستہ ہا عپکو
2026-07-22 08:24:58
0
M Islam :
Ameen sum ameen 🥰🥰🥰
2026-07-22 05:24:39
0
jutt...BSF..love...♥️ :
ya Allah pak sub ko sub k pyar sa mala do ❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-21 11:47:52
1
༄᭄❤️𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊❤️࿐✧・゚ :
"میں چاہتی ہوں کہ میرے نکاح کے دن اللہ مجھے اتنا حسن دے کہ میرا شوہر مجھے دیکھتا ہی رہ جائے، اور جس نظر سے وہ اس دن مجھے اس جوڑے میں دیکھے، میری دعا ہے کہ ساری عمر وہ مجھے اسی محبت بھری نظر سے دیکھتا رہے۔ آمین۔ ❤️
2026-06-29 06:33:22
3
To see more videos from user @mughalwrites_88, please go to the Tikwm
homepage.