@ahtishamkhanniazi1: بخان خیل برادری اور یارو خیل برادری نے تاریخ رقم کر دی جب چچا اکرم نے بھرے مجمع میں یہ اعلان کیا کہ لوگ ہمارے بیٹوں اور بھتیجوں کو تانے نہ دیں اس لیے ہم ایک کروڑ بیس لاکھ روپے فی سبیل اللہ معاف کرتے ہیں یہ الفاظ ادا کرتے ہی وہ سٹیج پر آبدیدہ ہو گئے اور پورا ہال اللہ اکبر اللہ اکبر کی فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا بخان خیل برادری اینڈ یارو خیل برادری نے صلح کا جرم معاف کر دیا #yarukhel #mianwali #Sulah
اللہ پاک چاچے کو اور اس کے بیٹے بھتیجوں کو عزتوں سے نوازے۔۔۔ایسے چاچے نصیب والوں کو نصیب ہوے
2026-06-29 03:17:33
47
جاوید •یاروخیل :
اللّٰہ پاک میری یاروخیل برداری کو سلامت رکھے آمین 🤲♥️
2026-06-29 04:06:29
16
Mohsin baloch :
khair howey mashallah bohat achi bat ha yar
2026-06-29 02:41:50
5
HK Niazi :
اللہ تعالی جزائے خیر عطاء فرمائے ۔۔۔۔ 🌹
2026-06-29 02:02:43
16
ranasohail5555 :
اللہ پاک آپ کو صبر جمیل اجرے عظیم عطا فرمائے اور آپ کے مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین