@awaisshenwari999: یہ ویڈیو ایک ایسی وائی فائی کے بارے میں ہے جسکے ساتھ 60 فٹ انٹینا بھی ہے مطلب جہاں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہو انشاء اللہ یہ وائی فائی اور انٹینا وہاں آپ کو اچھی انٹرنیٹ سپیڈ فراہم کرے گا ۔۔ قیمت 8000 روپے ۔۔ #wifi #antennawifi #mardanwifi #wifimardan