اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین💔😭
2026-06-29 12:50:09
0
ABDUL AZIZ MENGAL 786 :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
حاجی مرحوم ہاشم خان نورزئی کے المناک انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور ان کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔