@ahsaan_writes.2: اب ہمت نہیں پیار کی بھیک مانگنے کی جیسا تم کو بہتر لگے ویسا تم کر، لو ہار گئے ہم#viralpoetrylines💫🥀 #100kviews✔️ #viral #plzunfrezemyaccount #dontunderreviewmyvideo

اُداسᷲــᷜـ᪵ـᷢــᷲــᷞـــں⚜
اُداسᷲــᷜـ᪵ـᷢــᷲــᷞـــں⚜
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 11:10:15 GMT
500620
35469
293
12680

Music

Download

Comments

ejazkingejazking
ijaz khan :
🚩🖤🚩:*عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلے💔* *روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے😭*
2026-06-29 14:07:15
12
bhadya2
🖤عثمان صاحب ⚔️ :
🍂اب ہمت نہیں پیار کی بھیک مانگنے کی 💔 جیسا تم کو بہتر لگے ویسا کر لو ہار گئے میں 😓
2026-06-30 01:25:10
9
khan711tracer
💥 TRACER BULLET 💥 :
Meri shehzadi jesy koi NAHI sirf N zinda abad
2026-06-28 16:47:35
4
imtiaz_writes_official_
ᥫ᭡خـامـــوش پــرنــدہ☘︎ᥫ :
𝐡𝐚𝐲𝐞𝐞 𝐣𝐚𝐧𝐢𝐢🥺🥺
2026-06-28 18:36:53
4
fiazfalaksher0
🔹️⍣⃝Fazii☯︎𝑲𝒊𝒏𝒈🕊 :
جو انسان صبر کرنا سیکھ لیتا ہے، اسے ذہنی اور دلی سکون مل جاتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ہر چیز کا ایک مقررہ وقت ہے۔
2026-06-29 02:03:42
8
abbottabad...boy42
Abbottabad...boy :
اب ہمت نہیں پیارکی بھیک مانگنے کی جیساتم کو بہتر لگے ویسا کرلوہارگئے میں ❤️
2026-06-30 02:29:26
7
msharanmayo
M Sharan Mayo :
میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے
2026-06-30 05:45:37
2
no_nick_name204
𝗦𝗶𝗹𝗲𝗻𝘁➳𝗦𝗵𝗲𝗵𝘇𝗮𝗱𝗮 :
same
2026-06-28 15:41:30
7
ahmadjatt772
🔥 🅰🅻🅾🅽 🅱🅾🆈 💔 :
کیوں کرتے ہو اعتبار کسی پر اس زمانے میں ساقی 💔 یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں 😭💔
2026-06-29 17:45:15
2
itsaqib95
🥋🤐{silent fighter}🥋 :
2026-06-28 18:35:43
2
ahsaan.bhatti.sahb
🎭. :
sach kaha yaar.. 🥺
2026-06-28 11:22:56
3
user526052354
Ali Haris :
❣️اج پھر تیری یاد میں کھو گئے اج پھر دل کے ہاتھوں مجبور ہو گئے اج پھر دل تڑپ رہا ہے تم سے بات کرنے کو اج پھر ہم اداس ہو کر سو گئے🥺🥺💔🥀
2026-06-29 06:52:43
3
sajjad.chinjni
Sajjad chinjni :
hayo kia BAAT ha 🥰🥰🥰
2026-06-30 08:00:33
1
mazhar.jutt4725
👻 d I Khan ka shezada 👻 :
😢😢😢😢🙏🙏ya Allah pak g
2026-06-30 04:29:59
1
hafsa.407
Hafsa :
حسرت بھی کتنی کمال کی چیز ہے کسی کو میری ہے،مجھے تیری ہے،تجھے کسی اور کی
2026-06-30 22:30:08
0
imtiaz_writes_official_
ᥫ᭡خـامـــوش پــرنــدہ☘︎ᥫ :
𝐬𝐨 𝐬𝐚𝐢𝐝 𝐥𝐢𝐧𝐞🥺
2026-06-28 18:37:20
2
hazrathusaingujjar
hazrathusaingujjar🇵🇰 :
sch kha yar mana bi bhot bhek mangiti 😭😭😭😭😭😭
2026-06-29 01:32:33
2
mubasharch786agh
Chaudhary🐅 Mubashar ali💫🐅💔 :
gggggg
2026-06-29 20:05:53
1
qaisar.mumdi.khel
قیصر محمدی خیل :
مشہور بہت ہے میرے لفظوں کی تاثیر مگر ایک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا
2026-06-30 13:50:36
0
zaraaabid5
Michelle Khan 💗 :
hyeee🥹🥹
2026-08-07 11:19:19
0
musafirgad
Musafir :
:کوئی مخلص آپ کے سامنے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھو گرا ہوا نہیں
2026-06-30 13:36:05
0
malikmuhammadbilal98
👑Malik Bilal اسڑ👑 :
کونسی ایپ سے ویڈیو ایڈیٹنگ کرتے ہو آپ 🤔👍
2026-06-30 10:35:52
0
To see more videos from user @ahsaan_writes.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About