@khankatiger002: "سسٹم کو بچانے کیلئے ایکسپائرڈ کریکٹرز کو بدلنے کا عمل شروع ہوا ہے، اس ضمن میں لیگ نے محمود خان اچکزئی سے رابطہ کیا ہے کہ ہماری سیاست ختم ہورہی ہے، نیا چارٹر آف ڈیموکریسی کرتے ہیں۔طاقتور اور تگڑا ہونے کیلئے کھڑا ہونا پڑتا ہے، کھڑے ہونے کیلئے ٹانگیں ہونا لازمی ہیں، جن کی ٹانگیں کاٹ کر انہیں فارم 47 کی پیساکھیاں پکڑائی گئی ہوں تو بھلا وہ بھی کھڑے ہوسکتے ہیں؟ پانچ بجٹ پیش کئے لیکن معیشت پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکی اور پیچھے ایک قرضوں کی کھوکھلی عمارت ہے"۔پارس جہانزیب