@zama.media: کے پی اسمبلی میں لڑنے والے اراکین پر پابندی! 🚨 سپیکر بابر سلیم سواتی کا بڑا فیصلہ، آئندہ اسمبلی میں داخلہ منع۔ کیا آپ اس فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں۔ فالو کریں: Zama Media #ZamaMedia #BreakingNews #KPAssembly #Pakistan #Politics