@hajitalhazubair: دندہ شاہ بلاول __!! حاجی طلحہ زبیر صاحب حاجی عمر حبیب صاحب چیئرمین حاجی ریاض اعوان صاحب اکوال، ترجمان بانی ضلع تلہ گنگ حافظ عمار یاسر حافظ شیر خان صاحب، ملک ندیم موگلہ، ملک عقیل سگھر، ملک سلمان محبوب نمبردار ظفر اقبال ملتان خورد، ملک رفعت حیات پچنند ملک وقار پچنند کی ملک یاسر اعوان دندہ شاہ بلاول کے والد محترم ملک شیر خان کی وفات پر نمازِ جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے اظہار تعزیت اے اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرما اس کی تمام لغزشوں اور خطاؤں کو معاف فرما اس کی قبر کو نور سے بھر دے اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔ یا اللہ! اس کے درجات بلند فرما، اس کی آخرت کو بہتر فرما، اور اس کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرما آمین ثم آمین#Talagang #haji #hafizammaryasir #pti #foryou