@waqtexclusive: "یہ حکومت کا اجلاس ہے، میرا نہیں! آپ لوگوں نے ایوان کو تماشہ بنا رکھا ہے، آپ کا ہر لفظ عوام تک پہنچ رہا ہے!" اسپیکر کا اجلاس میں سخت مؤقف، حکومتی اور اپوزیشن ارکان کو کھری کھری سنا دیں! #PunjabAssembly #AssemblySession #Speaker #Parliament #WaqtNewsHD