@.hassan.063: HYE😢... ------*----*----*----*----**-----* ۹ لاکھ کے لشکر سے ایک ہی آواز آ رہی تھی... حسینؑ کو مارو... اسکے بعد طمانچے مارنے ہیں💔۔۔۔ ______________________________________ کربلا کی وہ مظلومیت، جس پر کائنات کا ذرہ ذرہ خون کے آنسو رویا۔ جب سادات کے پاک گھرانے پر مصائب کی انتہا کر دی گئی اور معصوم بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ ____________________________________ کربلا کا وہ منظر جس نے کائنات کو رُلا دیا۔ جب مظلومیت اپنی انتہا پر تھی، اور سادات کی مستورات پر طمانچوں کا تذکرہ ہوا... 💔 💔💔 اے دشتِ کربلا! گواہ رہنا کہ آلِ محمدؐ پر کیا قیامت گزری۔ _______________******___________________ #gham_e_hussain_as #foryou #YaHussain #ImamSajjad #BibiSakina #Karbala #Muharram #Ashura #Gham_e_Hussain #Shia #IslamicStatus #DaroodSharif #rozeashura #hussain #foryoupage #سکینہؑ #sad #karbala_karbala #10moharram #imamhussain #Shahadat