@asadmehmood294: نوڈلز میں خطرناک کیمیکلز آپ کی جان کیلئے بڑا خطرہ!! خبردار یہ زہر مت کھائیں #HealthTips #FoodSafety #HealthyEating #NutritionFacts #ViralContent
Gorment Action le Companiyan band karway
SB k sb monthiliyan khaa rahe hai
2026-07-01 01:05:23
0
Johar motors mian Ahsan :
meray betay ne subha nashtey mai liye or aj 6 din se hospital k chakar lga rahi hu
2026-07-01 05:16:19
0
❤SheiKh G❤ :
جی یہ واقعی زہر ہے اس کا تجربہ ہو چکا ہے میرے بیٹا لاہور میں پڑھتا ہے اور اس نے یہ چیزوں کا استعمال کیا اس کو نہیں پتہ تھا ان چیزوں کا تو وہ ہلکی پھلکی سمی کہ یہ کھاتا رہا تو پھر اس کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم نے سی ایم ایچ لاہور وہاں سے علاج کروایا ہے تو یہی چیزیں سامنے ائی ہیں کہ یہ چیزیں ہیں تو اب میرا بیٹا اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہے لیکن میری دعا ہے کہ اللہ پاک کی ذات سب کے بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تندرستی دے اور والدین احتیاط کریں
2026-06-30 09:24:58
3
Tahir survival :
اگر یہ اتنی نقصان دہ ہے تو گورنمنٹ اس پہ پابندی کیوں نہیں لگاتی کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتی😁😁😁😁😁😁😁😁😁
2026-07-01 05:40:59
0
Wasim Mughal :
siana sb to ya bato zahar kia main nahi ha
2026-06-29 05:11:10
0
To see more videos from user @asadmehmood294, please go to the Tikwm
homepage.