@fay..1476: اگر بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی جبینوں  پہ  نورِ مسرت  نہ ہوتا نگاہوں میں شانِ مروت نہ ہوتی گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ ملتا عطاء زاہدوں کو  عبادت نہ ہوتی مسافر  سدا   منزلوں  پر   بھٹکتے سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا ہوتا نسیمِ بہاراں  میں  نکہت  نہ ہوتی خدائی کا  انصاف  خاموش  رہتا سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی ساغر صدیقی ---- یہ لوگ ڈھونڈتے پھرتے ہیں چار سو، کوئی ہے چراغ جلنے کا مطلب ہے میں،کہ تو، کوئی ہے میں بے نیاز اگر ہوں تو اس کو سہل نہ جان  یہ پوچھا جاتا ہے ہر روز آرزو کوئی ہے؟ جسے بھی دیکھوں وہی نشۂ خودی میں ہے گم اے میکدے، یہاں آسودۂ سبو کوئی ہے کلام سیکھنا پڑتا ہے خود کلامی سے  کہ خامشی سے یہاں محوِ گفتگو کوئی ہے ملی ہیں دھجیاں جتنی میں لے تو آیا ہوں بتا، اے دامن دل، صورتِ رفو کوئی ہے کبھی کبھی تو مجھے بھی یقین نہیں آتا  مگر یہ طے ہے میرے ساتھ کو بہ کو کوئی ہے یہ کس کے چہرے پہ زردی ہے ڈھلتے سورج کی  یہ کس کی آنکھ سے لگتا ہے آب جو کوئی ہے تو کیسے کوچۂ خوشبو میں آ گیا اشفاق یہ باغ دل ہے یہاں رسم رنگ و بو کوئی ہے ڈاکٹر اشفاق ناصر  کتاب از سرِ نو ...,................. میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے  ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے سنو ذرا لمبی باتیں کیا کرو مجھ سے  کیونکہ میرا دل نہیں بھرتا تم سے بات کر کے بہت لمبا رستہ ہے تم میری بات مان لو جان زندگی کے سفر میں میرا ہاتھ تھام لو خواہش اتنی ہے کہ کچھ ایسا میرا نصیب ہو وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہو تجھ سے لڑنا تو بس اک بہانہ ہے  اصل میں تو مجھے تیرے ساتھ وقت بتھانا ہے وحید ا حمد  --- تیرے رابطے سے ہی سانسوں کو قرار آتا ہے وحیدؔ کو بھی تیرے بنا چین کہاں آتا ہے ............. ہو گیا ہے یہ دل  ترا ، اور تم؟  ‎وہ تو میرا نہیں رہا ، اور تم؟ ‎کہہ دیا میں نے ، بے وفا دنیا ‎اس نے آرام سے کہا ، اور تم ؟  ‎تم سے مل کر خوشی ہوئی لیکن  ‎میں ہی خود سے ہوا جدا ، اور تم ؟ ‎ایک سی مہربانیاں ، اب تو  ‎ایک سے لگتے ہیں ، خدا اور تم  ‎ایسے جیسے گلاب اور خوشبو  ‎ایسے ، جیسے تیری صدا اور تم  ‎بس ، یہی مختلف ہے دنیا میں  ‎تیرا چہرہ ، تیری ادا اور تم ‎اب دعائے کمیل کے دم سے ‎دونوں میرے ہیں ، دل ترا، اور تم  ‎علی کمیل قزلباش --- تو سکو ن ھے میری روح کا  تو و جو د ھے میرے خیال کا  نجمہ  f#ay..1476 #N.R.Y.A #siren.1476 #BWP #fyp 

▫️▫️▫️🪷 Fay 🪷▫️▫️▫️
▫️▫️▫️🪷 Fay 🪷▫️▫️▫️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 11:36:02 GMT
60267
3251
64
374

Music

Download

Comments

user8583168128852
kamal :
Tere Bina Kea Jina
2026-06-30 23:52:14
0
shakeelahmed56
Shakeel Ahmed :
🥰🥰🥰🥰Kya GANA hai wa 🥰🥰🥰🥰
2026-07-01 01:56:03
0
didibabita
Babita koirala :
nice song 👍
2026-07-01 02:45:10
0
norik268
norik :
Perfect 👌
2026-06-30 11:31:09
0
radjwantieboedhan53
radjwantie :
💙
2026-06-30 14:38:26
0
ferozkhan.khan34
Ferozkhan Khan :
2026-06-29 00:21:14
0
rimijahan37
Rimi Jahan :
good miming
2026-06-29 04:07:10
0
walterjohnsalamat59
walterjohnsalamat59 :
2026-06-28 12:25:01
0
achuttimsina955
Achut12452 :
superb
2026-07-01 02:38:42
0
yeeyeecho664
LOVEKING :
wowokyes
2026-06-30 04:27:18
0
h.begum61
H begum :
my favorite song 🎵
2026-06-30 14:05:26
0
mstrunaislam50
mstrunaislam50 :
wow beautiful sang
2026-06-29 18:21:27
0
yeeyeecho664
LOVEKING :
good
2026-06-30 04:27:25
0
kpliahmad577yes
goodkiplimmpagaphang :
good
2026-06-29 00:55:00
0
user55931049002
Myothant :
good
2026-06-29 14:22:11
0
muhammad.osman24
Muhammad Osman :
🥰🥰🥰
2026-07-01 12:54:28
0
veerukumar176
veerukumar176💔 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 08:11:20
0
soumyamathewss
💞🅂🄾🅈🄰💞✍️ :
🤍
2026-07-01 08:11:01
0
johnkanat
John Kanat :
🥰🥰🥰
2026-07-01 11:19:06
0
user8160278605811
user19793257515 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 11:50:01
0
To see more videos from user @fay..1476, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About