@thebluhood: کیا عمرے پر جا کر آپ کو بھی کسی لوکل باغ میں لے جا کر یہ کہا گیا کہ یہ 'حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا تاریخی باغ' ہے؟ سعودی عرب میں کچھ ٹور ایجنٹس اور گائیڈز معصوم اور جذباتی پاکستانی حاجیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ وہ اپنا کمیشن سیدھا کرنے کے لیے صحابہ کرام کے نام کا استعمال کرتے ہیں اور عام، سستی کھجوریں دگنی قیمت پر بیچتے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے ہم نے اس فراڈ کو پکڑا، جب ہم خود ٹیکسی کر کے اصل 'بئرِ عثمان' پہنچے تو سچائی کیا نکلی! اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی اور پاکستانی اس لوٹ مار کا شکار نہ ہو۔ #thebluhood #universityofagriculturefaisalabad #faisalabad #thronemenssaloon #umrah
videos bnao 100 dfaaa bnao but abhi apna pora focus umrah py rkho din km he hein
2026-07-01 03:26:08
0
عدنان العباسیadnan :
باغ سلمان فارسی
2026-06-29 17:03:48
4
Muhammad Usman.. :
میں یہیں پہ مدینہ میں ہوتا ہوں زمزم کے کام میں مسجد نبوی میں۔۔
2026-06-29 07:46:02
2
Zeshan4141 :
Bhai Moafi dy
2026-06-28 19:57:11
3
The Elite Travel & Tours :
Bhaai Allah ki zaat aap ko Izat Dey Hamari Travel Agency hAin daily Basis Par Hamary Group Travel krty hain Butt hamara koi agent kisi ko Kch b nai kehta kia purchase krey kahan sy purchase kren aapka jo dil chahy karen no issue han ham ye help kr sakty hain achi or munasib chezen kahan sy milengi ye help krdengy Baki Apki marzi aap kia purchase kren kia nahi....
2026-06-28 20:34:41
2
HAمZA🇸🇦 :
بھائی جان ان کا باغ تو کب سے بند ہے
2026-07-01 09:21:12
0
ꜰᴀɪꜱᴀʟ ɪQʙᴀʟ :
Mere sath bhi bilkul aisy he howa tha mujhy driver lay giya tha aur market say bohat zaida expansive khajoor lay di