Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@maithomet6: Siewu phẩm mới nhà ecochic đỉnh luôn ce ơii. Giá mở bán hời#thoitrangnu #xh #maithom6 #ecochic
Mai Thỏ M6
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 28 June 2026 11:50:53 GMT
2294
2
0
5
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.28MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.24MB
)
Watermark .mp4 (
6.72MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maithomet6, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Aldrig stängt en dörr snabbare i mitt liv #sverigedemokraterna #jimmieåkesson #fördig #sverige #SD
میں جانتا تھا ایک دن فاصلے آ سکتے ہیں، راستے بدل سکتے ہیں، لوگ اپنی اپنی مجبوریوں کے ساتھ بچھڑ سکتے ہیں۔ میں نے جدائی کا تصور بھی کر رکھا تھا، خود کو سمجھا رکھا تھا کہ اگر کبھی تم چلے گئے تو شاید میں کچھ دن اداس رہوں گا، کچھ راتیں جاگوں گا، تمہاری یاد آئے گی اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ سب معمول پر آ جائے گا۔ مگر مجھے کیا معلوم تھا کہ تمہارا جانا صرف تمہارا جانا نہیں ہوگا؛ تم اپنے ساتھ میرے اندر کا ایک پورا زمانہ لے جاؤ گے۔ تمہارے بعد میں وہ نہیں رہا جو تم سے پہلے تھا۔ لوگوں سے بات تو کرتا ہوں، ہنستا بھی ہوں، اپنے معمول بھی نبھاتا ہوں، مگر اندر کہیں ایک جگہ ایسی ہے جہاں اب کوئی آواز نہیں پہنچتی۔ عجیب بات ہے نا؟ انسان کسی ایک شخص کو کھوتا ہے اور پھر زندگی بھر اپنے اندر اس شخص کے چھوڑے ہوئے خلا کو لیے پھرتا ہے۔ مجھے لگا تھا تمہیں بھولنا مشکل ہوگا، یہ نہیں معلوم تھا کہ خود کو تم سے پہلے والا بنانا ناممکن سا لگے گا۔ تم نے مجھے چھوڑا تو میں نے تمہیں برا نہیں کہا، تمہاری مجبوریوں کو سمجھنے کی کوشش کی، تمہاری خاموشیوں کے مطلب ڈھونڈے، تمہارے فیصلے کے پیچھے ہزار وجہیں رکھیں۔ مگر ایک سوال آج بھی وہیں کھڑا ہے کہ اگر محبت اتنی ہی بےبس تھی تو پھر تم نے مجھے اتنا یقین کیوں دیا تھا؟ میں تم سے یہ نہیں پوچھتا کہ تم کیوں گئے؛ بس کبھی کبھی دل یہ پوچھ لیتا ہے کہ تم نے مجھے اپنا کیوں کہا تھا، اگر آخرکار اجنبی ہی کرنا تھا؟ اب تمہاری کمی کا شور بھی نہیں ہوتا۔ بس کبھی کوئی بات، کوئی جگہ، کوئی وقت، کوئی معمولی سا لمحہ اچانک تمہاری یاد دلا دیتا ہے اور میں چند لمحوں کے لیے وہیں رک جاتا ہوں جہاں تم مجھے چھوڑ گئے تھے۔ شاید تمہیں لگتا ہوگا کہ وقت نے سب ٹھیک کر دیا ہوگا۔ ہاں، وقت نے بہت کچھ سکھا دیا ہے— مگر کچھ زخم ٹھیک نہیں ہوتے، انسان بس ان کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ اور سچ کہوں؟ مجھے تمہارے جانے کا اتنا دکھ نہیں جتنا اس بات کا ہے کہ تمہارے بعد میں کسی پر ویسے یقین نہیں کر سکا۔ تم مجھے نہیں چھوڑو گے، یہ معلوم تھا مجھے… مگر تم مجھے کہیں کا نہیں چھوڑو گے، یہ نہیں پتا تھا مجھے۔#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity
Ответ пользователю @The great papyrus
Replying to @ariawith6spikes i hope this is what you meant #painting #paintingreveal #reveal #performativemale #dojacat
#CapCut
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy