@منافق لوگ:میں ایک پاکستانی ھزارہ کا ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-29 13:33:10
194
Mr.zoologist6_21 :
ان خاتون کا خیال رکھا جائے ۔
2026-06-28 17:19:39
285
ₛₐᵣdₐᵣ ₒffᵢcᵢₐₗ ☞☠ 🚩🇦🇪 :
پاکستان سے رشتہ 'لا إله إلا الله' سے شروع ہوا تھا، اور آج
'إنا لله وإنا إليه راجعون' پر ختم ہو گیا۔"۔۔
2026-07-28 12:57:57
49
a,j,k soldier :
Allah pak AP ko sabar e Jameel ata frmay walida ameen
2026-06-28 13:37:57
146
Anas Hussain :
Allah zalimo ko tabah o barbaad kry Ameen
2026-07-24 13:47:03
35
QAMAR ZAMAN :
او ظالمو او ظالمو 12 سیٹیں اتنی ضروری نہیں تھی
2026-07-28 01:39:13
24
منافق لوگ :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-29 07:37:38
72
ⓂⒾⓈⒽⓊ :
sdky maa gg allah pak ap ko sbr dyn ap ke sari mushkilat dour kry ameen
2026-07-12 00:14:10
31
Sardar Arman 78 ksa🇸🇦 :
اللہ پاک آپ کو صبر دے اماں جی
2026-06-28 20:00:02
34
Imran Khan :
2026-06-29 04:28:05
65
Mubashir Saleem :
🤲🤲🤲🤲🤲اللہ پاک اپ کو صبر دے اماں جی
2026-06-29 09:56:28
30
سردار احتشام 👑 :
2026-06-28 14:47:00
40
☠️shanii☠️ :
:میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے ❤️
2026-07-02 16:16:17
20
SA..❤️🩹....AS :
:اللہ پاک ہمارے شہید بھائیوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲😥😭