@lahorepoliceofficial: محرم سکیورٹی اور انسدادِ جرائم؛ ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی زیرِ صدارت سکیورٹی اور کرائم کنٹرول پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ پولیس افسران نے شرکت کی۔ انہوں نے محرم الحرام کی فول پروف سکیورٹی، جرائم کی روک تھام، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے سخت احکامات جاری کیے۔ انہوں نے واضح ہدایت دی: "تھانوں میں شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویہ اپنائیں۔ جرائم پیشہ عناصر کے لیے لاہور میں کوئی جگہ نہیں؛ فرائض میں غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔" #foryoupage #foryou #digoperations #Lahore #punjabpolice #لاہورپولیس #fyppppppppppppppppppppppp #لاہور #police #punjab #fyp #meeting