السلام علیکم۔
آپ کی ویڈیوز ماشاء اللہ بہت اچھی ہوتی ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
میں ایک پٹھان ہوں، اس لیے دل سے ایک بات ادب کے ساتھ عرض کر رہا ہوں۔ میری واصی پٹھان والی آئی ڈی سے میں کمنٹ نہیں کر سکتا، کیونکہ اس پر کمنٹ کرنے کی پابندی لگی ہوئی ہے۔ اسی لیے میں اپنی دوسری آئی ڈی سے آپ کو یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔
میری صرف ایک گزارش ہے کہ آپ اپنا پردہ اور حجاب مزید بہتر کر لیں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، عزت اور کامیابی میں مزید برکت عطا فرمائے گا، اور آپ کی ویڈیوز بھی مزید ترقی کریں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔