@3b.turkish.urdu: پہلا جدید ٹائلٹ سن 1596ء میں جان ہیرنگٹن نے اپنی کفیلہ Godmother الزبتھ اول کیلئے فٹ کروایا فضلا ڈائریکٹ قلعے کے نچلے حصے پر جمع ہو جاتا تھا جہاں متعلقہ ملازمین اسے ٹھکانے لگانے کیلئے پہنچ جاتے حیران کن بات یہ ہے کہ قلعے کے محاصروں کے دوران کئی دلیر جنگجووں نے فضلے والے راستے کے ذریعے قلعے کے اندر جانے کی کوشش بھی کی یوں کئی لوگ ٹائلٹ کے اندر ہی مر گئے ۔ #historyvideos💡 #urduhistory #historanawais #urdufacts #urduhistory