@waraichwrites82: حکایتِ شیخ سعدیؒ!! میں پوری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے پر بھی تلاش نہ کر سکا ایک وہ جس نے اللہ کے نام پہ دیا ہو، اور غریب ہو گیا ہو، دوسرا وہ جس نے ظلم کیا ہو، اور اللہ کی پکڑ سے بچ گیا ہو۔ #foryoupage #trending #lines #foryou #fyp