محبت کا اصول یہی ہے کہ پسند ایک ہی ہو، چاہے وہ مقدر میں ہو یا نہ ہو۔ اگر وہ مل جائے تو وہ زندگی ہے، اور اگر نہ ملے... تو اس کا انتظار ہی بقیہ زندگی کا حاصل بن جاتا ہے۔ ہاں! ہم اس کے انتظار میں خود کو مٹائیں گے، روز آئینے میں خود کو اجڑتے ہوئے دیکھیں گے اور اس بربادی پر مسکرائیں گے۔ کیونکہ کسی ایک کی یاد میں خود کو فنا کر دینا، ہزاروں فضول راستوں پر بھٹکنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔❤️🩹
2026-06-28 23:32:32
8
SaYY3D NooRaN شاہ :
درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے
وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں...🩵🥀
2026-06-28 12:50:06
10
Jind❣️ :
mubhat hasal ki thi main nay alhumdullah 🥰
2026-07-07 08:03:52
2
𝐈š𝐫𝐚𝐫 🍁 :
In the end u lost
2026-06-29 21:17:44
2
✨Iʀғᴀɴ Pᴀᴛʜᴀɴ🫴☝︎ :
2026-06-29 05:54:12
2
mirza :
you are right now 💞
2026-07-04 18:28:57
3
F҉̸͠A҉̸͠R҉̸͠H҉̸͠A҉̸͠D҉̸͠ :
yaad rako, lekin wahe tehr mat janna go ahead go ahead
2026-07-25 13:30:25
0
🦋𝙏𝙊𝙊𝙍𝘼🦋 :
ہر سفر حسین ہو جاتا ہے ، جب ہمسفر سچا ہو۔
ایک اچھا ہمسفر زندگی بدل دیتا ہے ۔
ہمسفر وہ نعمت ہے ، جو درد میں بھی سکون دے 🥀❤️❤️🥺
2026-07-05 08:08:56
6
شیبی𖤍 🖤 :
I am also in same situation but no problem because I know Allah is with me and he has most beautiful plan and insha Allah he will return me better may Allah bless you as well
2026-07-04 15:03:23
2
S❤️🩹🫀 :
الفاظ نہیں ہیں میرے پاس 💔💔
2026-07-04 09:10:01
3
𝐉𝒊𝑯𝔸𝔇علی𝔬𝓚𝙯 :
ناکام م ح ب ت دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو
یار تم بھی کمال کرتے ہو
پہلے بادشاہ جیسی محبت کرتے ہو
پھر فقیروں جیسا حال کرتے ہو 🥺🥀
2026-07-06 10:43:48
3
Syed Usama shah :
Bilkul ♥️
2026-07-03 18:45:08
2
kareem 💓 :
𒈧ک چاند تھآ جو بادلوں میں کھو گیا
میں نے بادل ہٹنے کا انتظار کیا تو چاند کسی اور کا ہو گیا کیا الفاظ ھے ❤️🩹🍁
2026-07-01 02:50:16
5
ھَـــ🥹ـــمْـــ💔ــــدَرْد :
mujy Kon pasan nahii karta💔
2026-07-14 08:08:17
1
zohaib Hassan :
پسند ایک رکو لیکن نصلی رکھو
جو وفادار نہ ہو مگر رازدار تو ہوں
2026-06-29 10:58:34
2
꧁☬ گمنام زندگی☬꧂ :
agar pasand ko koi or pasand a jay to 👀
2026-07-15 09:04:47
2
Salal Baloch=3 :
Allahmdullah,❣️🥰
2026-07-09 09:02:28
1
ع🫀 :
Bilkul ❤️🩹
2026-07-12 19:34:27
1
🔥KHANAM🔥 :
:کھٹک رہا ہے میری آنکھ میں کئی مہینوں سے
وہ ایک شخص جو اُس کو برا نہیں لگتا💔
2026-07-01 00:54:25
3
Jind❣️ :
api na malny ka to na bolo dono tarf say muzboti say larna parhta ha ap chies ko lany kay lay jasy main nay li api dono tarf say naqsan to bahot hota ha per mubhat mal jati ha api 🥰❤️❤️❤️
2026-07-07 08:02:57
2
Mustanzir Basha :
Bilkul 🫥
2026-06-28 23:20:48
2
NOIR♡ :
یادیں تو دل کا سرمایہ ہوتی ہیں، اور جو یادیں عمر بھر ساتھ رہیں، وہ 'مرض' نہیں، کسی کی محبت کی سب سے حسین نشانی ہوتی ہیں
2026-06-28 13:13:32
4
Syed Hussain Naqvi 💔💔 :
inshallah inshallah
2026-07-08 05:20:24
2
Asim :
اس کے بدلے ساری دنیا بھی نہیں قبول 🥰
2026-06-28 14:09:41
2
To see more videos from user @butterflllyy4, please go to the Tikwm
homepage.