@novel_lover2.0: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم نا کام آؤ گی مجھے تھکن نہیں ہوتی، مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے: کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیے جانے کے خیال سے۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔ #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines

𓆩𝐉𝐀𝐋𝐙𝐀𝐍 𝐈𝐒𝐇𝐐𓆪❤️°
𓆩𝐉𝐀𝐋𝐙𝐀𝐍 𝐈𝐒𝐇𝐐𓆪❤️°
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 12:39:37 GMT
4237
352
7
36

Music

Download

Comments

abdullah.chandio136
Abdullah Chandio Abdullah Chan :
🥰🥰🥰
2026-06-28 15:51:28
0
rana.anas0142
M R❤️Rana♥️ Anas🇵🇰🇵🇰. 🚭🚭 :
❤️❤️❤️
2026-06-28 15:29:14
0
sunnykhanhbsbsjgm
sunnykhan786 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 14:39:42
0
user4197306631246
zainab :
🥰🥰🥰
2026-06-28 14:10:33
1
imtiaz.ali11059
Imtiaz Ali110 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 13:38:53
0
user611335775
Saqib Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-28 12:45:41
0
user90427966
RiazAhmed 7663 :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-28 16:22:41
0
To see more videos from user @novel_lover2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About