@under_the_moonlight_4: ہم تو وقت کے اس بہاؤ میں ہیں جہاں سنورنے کی امید بھی اب ایک خواب سی لگتی ہے۔ زندگی بس خاموشی سے گزر جانے کا نام ہے۔" 🍂⏳ "ایک اداس شام، کچھ بکھرے ہوئے خواب، اور وقت کا کبھی نہ رکنے والا سفر..." ✨🌙 #اردو_ادب #غمگین #جذبات #وقت #زندگی
..îایک مدت سے اُجڑے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اُسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے ❤️
2026-07-04 19:27:05
2
Z 🦋 :
ایک مدت سے آنکھوں کو اجازت نہیں کسی کو دیکھنے کی
ہم نے اپنی آنکھوں کو نبی نہ بنا رکھا ہے
2026-07-04 15:42:20
4
..îFtīkhaR_Alī4 :
ایک مدت سے اُجڑے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اُسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے ❤️
2026-07-03 14:04:14
4
سَیَّد عَمَّار اُلحَسَن :
poet?
2026-07-04 04:38:50
3
ₛₕₐdₒwₐₕₘₐd :
غور سے دیکھ کہ ہم اجڑے ہوئے کوگ
مر بھی جائیں تو آنکھ بند نہیں کرتے ہیں
احمد ناساز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-04 21:39:36
3
محترم 🖤 :
wahhhhh akheeer🥰
2026-07-05 06:05:39
1
RAYYAN WAINCE12 :
اگر ایک سمجھنے والا انسان بھری دنیا میں مل جائے تو انسان کچھ لمحوں میں سنور جاتا ہے یہ تو ہے کہ کسی شام گزر ہی جانا ہے اس سے پہلے کہ ایک سمجھنے والا مل جائے نہ دید ہے نہ سخن نہ حرف پیام ہے ہیلا تسکین بھی نہیں اور اس بہت ہے
اور امید پر دنیا قائم ہے اسی امید سے ہم جیے کہ ایک دن ہم کو میسر ہمارا محرم ہوگا
2026-07-05 07:41:22
1
--☾𝓶𝓸𝓸𝓷._.𝓵𝓲𝓰𝓱𝓽☽-- :
" If this resonated with you, please leave a like and comment to support my work."
2026-06-29 03:22:52
4
soonhare Syeda 🥰 :
😢
2026-07-04 17:22:49
2
MALIK,,,AHSAN 333 :
😭😭😭
2026-07-05 04:00:37
1
amjad :
🥰🥰🥰
2026-07-04 17:14:02
2
🦁راجہ جی🦁👑512786 :
😢😢😢
2026-07-04 18:41:07
2
Bilal j@n :
🥰🥰🥰
2026-07-04 17:23:15
2
Haroon :
💙💙💙
2026-07-02 16:03:37
3
Ansa Asghar :
❤️❤️❤️
2026-07-03 13:49:47
2
Ali jaan 51214 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 17:51:51
1
Niaz baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-05 06:49:35
0
Imtiaz Ali :
😥😥😥
2026-07-05 06:50:14
1
Abbas mir 313 :
♥️♥️♥️
2026-07-05 08:41:58
1
Muhammad Majid :
♥️♥️♥️
2026-07-05 04:17:41
1
Akhlaq Ahmad :
💕💕💕
2026-07-05 07:54:41
1
ZAbiii Mughal :
💕💕💕
2026-07-04 17:22:15
2
To see more videos from user @under_the_moonlight_4, please go to the Tikwm
homepage.