خدا نے آپ کو بھیجا تو بھیجا، مگر ایسے بھیجا کہ آپ کے بھیجے میں بھیجا نہیں بھیجا۔
2026-06-28 19:44:20
3631
staypositive🇵🇰 :
نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا
نظر کو نظر کی نظر لگ گئی 😂😭
2026-06-28 18:09:43
1761
Khanzadi🌸 :
سمجھ سمجھ کے سمجھنے کی کوشش کی مگر
سمجھ کی سمجھ میں نہ آئی تیری شاعری کی سمجھ🙂😭
2026-06-29 16:35:51
778
*•.¸♡نعیم کی بیگم ༆•❤꧂ :
تیری یاد میں وہ یاد تھی کیا یاد تھی 💔 کچھ یاد نہیں۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں 🔥
2026-06-29 05:17:07
644
Guجar142🔥 :
save options
2026-08-22 04:46:35
0
👑Miani ka Dil❤️ :
:سمجھ وہ نہیں جو لفظوں میں سمجھائی جائے
سمجھ وہ ہے جو بغیر سمجھائے سمجھ لی جائے
2026-06-29 01:46:39
249
الفراق اشد من الموت♰Y :
محبت سے محبت نہ کرو۔
جب تک محبت آپ سے محبت نہ کریں۔
جب محبت آپ سے محبت کرے ،
تو محبت سے اتنی محبت کرو۔
کہ محبت کسی اور سے محبت نہ کریں 🥀
2026-06-29 02:04:58
248
Ayasha Rani😥12 :
mujhy phr b samj nai i 😂🤣
2026-06-29 05:20:20
105
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
سمجھ کو سمجھنا بھی ایک الگ سمجھ ہے،
ہر سمجھنے والا اہلِ سمجھ نہیں ہوتا۔
جو بات کو سمجھ کر بھی الٹا سمجھے،
وہ لاکھ سمجھائے، پھر بھی سمجھدار نہیں ہوتا۔
2026-06-29 05:55:29
509
✧・゚: *Mafia Girl*:・゚✧ :
خدا نے آپ کو بھیجا تو بھیجا، مگر ایسے بھیجا کہ آپ کے بھیجے میں بھیجا نہیں بھیجا۔🌝🤌
2026-06-29 11:37:24
99
𐙚ᴮᴵᴺᵀ-ᴱ-ᴴᴬᵂᵂᴬ🍁 :
Ary bhee kehna kiya cha rahy how
2026-06-29 18:16:28
21
*⎯꯭᪳𝆺𝅥⃝🎀℘⃖❍❍ʞī֟𝝴⎯꯭᪳𓆪⤸🧸* :
Hasna tha ya Rona tha 🙂😭
2026-06-29 04:44:46
38
𝓓𝓪𝓻𝓴 𝓐𝓷𝓰𝓵𝓮 🖤👀 :
bhai ye kiya tha Meri tih Kuch smjh mn ni Aya 😂😂
2026-06-29 12:59:41
37
user81125431062 :
GC add hona ha kisi ne 😫😫😫
2026-06-29 14:35:48
15
کڑی بٹا دی،😏 :
اپ کی سمجھ پڑھ کر میری پہلی والی بھی سمجھ چلی گئ 😁
2026-07-20 07:00:58
7
𝙠𝙝@𝙣𝙞...♥️ :
samjh se bahir Wala smjhna
2026-06-29 05:40:05
6
moonly :
نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا
نظر کو نظر کی نظر لگ گئ😭
2026-06-29 04:40:28
6
Awais Jani :
استاد نے شاگرد کو کہا: بیٹا دماغ لگاؤ
شاگرد بولا: استاد جی دماغ ہوتا تو آپ سے سوال ہی کیوں کرتا 😂
2026-07-20 05:51:25
7
☞⃟🦋 𝒁𝑨𝑹𝑨🦋⃟ :
Ary bhee kehna kiya cha rahy how
2026-07-01 17:25:04
6
Syed Ismail naqvi :
نظر باز کو نظر لڑاتے نظر سے ہم نے نظر کو دیکھا
نظر پڑی جب نظر کے اوپر نظر سے گرتے نظر کو دیکھا☺️☺️
2026-06-29 05:20:21
16
Ulti Duniya 🌐 :
ہنسی تو ہنسی ہے، مگر ایسی ہنسی کہ ہنسی ہنسی میں سب ہنس پڑے۔
2026-07-02 20:59:08
12
ssifullahkhan223 :
😊✧:خدا نے آپ کو بھیجا تو بھیجا، مگر ایسے بھیجا کہ آپ کے بھیجے میں بھیجا نہیں بھیجا۔🌝🤌
2026-06-29 12:17:07
19
Bismii🖤🔥 :
yar ma samjhna hi bhol gii parh krr 😂
2026-06-29 03:25:01
54
Mm❤️🩹 :
محبت کو محبت سے محبت ہو گئی 🤌🏻
محبت ہی محبت کی محبت میں فنا ہو👀🫴🏻
2026-06-29 05:37:12
9
GovtAlertsPK 🇵🇰 :
نوجوانو! ہم اپنی اصل منزل بھول چکے ہیں، ہم یہاں صرف وقتی زندگی کے لیے نہیں بلکہ اللہ کی عبادت اور آخرت کی تیاری کے لیے آئے ہیں۔ ہم نے دنیا کی چمک دمک میں خود کو گم کر دیا، مگر یاد رکھو ایک دن سب کچھ چھوڑ کر اللہ کے حضور جانا ہے۔ پھر سوچو گے کہ آخر ہم نے کیا کمایا اور کیا کھو دیا؟ اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے، اپنے ذکر کی توفیق دے اور سیدھے راستے پر قائم رکھے۔ آمین 🤍
2026-06-29 15:35:23
26
To see more videos from user @hehe_ansari786, please go to the Tikwm
homepage.