@mraadi54: تم میرے وجود کی وہ آخری حد ہو جہاں تک رسائی صرف دھڑکنوں کی ہے، مگر اس سے آگے نکلنا ان کے بس میں نہیں۔ میری دھڑکنیں تو جسم سے وابستہ ہیں جو وقت کے ساتھ رک سکتی ہیں لیکن تم میری روح کی ان گہرائیوں میں قید ہو جہاں موت بھی دستک نہیں دے سکتی۔ تم دل کا وہ سکون ہو جو رگوں میں دھڑکن بن کر نہیں بلکہ میری پہچان بن کر بستا ہے۔🥀🍂🥺 #foryou