@tayipkhan: پنجاب حکومت ایک نیا قانون لیکر آرہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط ہوسکے گی،موبائل فون ضبط ہوسکیں گے، جس میں ایگزیکٹو کسی شخص کا بینک اکاؤنٹ منجمد کر سکتا ہے، اس شخص کی آن لائن موجودگی کو ختم کر سکتا ہے اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی شروع ہوسکے گی اور یہ سب کچھ ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ پر ممکن ہوسکے گا۔ #foryou