@moulanaofficial: اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر بات چیت بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
قائد صاحب اللہ تعالیٰ اپکی عمر میی برکت عطا فرمائے آمین
2026-06-28 13:30:06
23
marghoob :
@Ahteram Shah:سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان صاحب
2026-06-28 17:19:27
2
اسامہ شاہ ❣️ :
Aj apne Cm sai muje Muhabat howa
Bas Allah is ko صراط مستقیم pi chala A
2026-06-28 17:23:04
1
Ahmed B :
Mash allah mere Fvrt CM and Mere jan molana sb
2026-06-28 16:37:33
3
Masood Alam Jui :
reply molana
2026-06-28 13:19:37
3
king of politics :
الحمدللہ ہمیں اپنے انتخاب پر فخر ہے الحمدللہ
2026-06-28 13:59:33
14
M'ANWAR730 :
سرفراز بگٹی صاحب آپ کو ہم سب کی طرف سے سلام ہیں آپ ایک اچھا انسان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کریں میں بہت خوش ہوا آپ علمائے کرام سے اتنی محبت کرتے ہو ۔🥰🥰🥰🥰
2026-06-28 17:32:00
1
Ahteram Shah :
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان صاحب
2026-06-28 14:05:37
6
💀(DANISH)🏴☠️🫀☠️ :
❤️:الحمدللہ ہمیں اپنے انتخاب پر فخر ہے الحمدللہ
2026-06-28 15:48:35
4
Mohsinkhankakar3 :
صد سلام بگٹی صاحب 🥀
2026-06-28 15:01:01
6
شیخ الھند آفیشل :
اللہ تعالٰی آپ کا سایہ امت مسلمہ پر قائم و دائم رکھے مرشد جی ❤️❤️❤️